+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2024 18:08:47
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کی مارکیٹ تو رکی ہوئ ہے تاہم جامپور کے مال کا ریٹ کمزور ہوا ہے اور 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اس بار جام پور کے مال کی کوالٹی درمیانی ہے۔ جامپور کوالٹی مال تو استعمال ہی مکسنگ میں ہوتے ہیں رنگ اچھا ہونے کی وجہ سے۔ اس بار رنگ چمکدار نہیں ہے۔