+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2024 15:08:35
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 224 جبکہ کرمسن جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور 5 ڈالر نرم ہے اور 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔