+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2024 15:05:54
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14800/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔