+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2024 14:57:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من ملتان 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال درمیانی کوالٹی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال تو کم ہیں لیکن ریٹ بھی اچھا ہے ٹریڈرز ساتھ ساتھ مال بیچ بھی رہے ہیں۔