+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2024 14:53:03
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16550/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔