+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 11 2024 14:27:47
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے ٹکڑا مکس مال 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔