+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 18:45:00
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی کوئ ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔