+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 18:40:48
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال ہلکی کوالٹی رہ گئے ہیں 6500/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔