+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 18:33:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13280/90 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جولائ کے سودوں کے 13260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔