+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 18:28:12
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی بہتر ہے اور 1230/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔