+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 15:27:36
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 14800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔