+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 15:22:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائ کے سودوں کے 13265/13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔