+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 14:29:16
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 15800/15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گودام کے مال کے 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آج بارش کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ آخری مارکیٹ 16600 روپیہ من تک تھی۔ بکنگ میں کل 1225/30 ڈالر تک کام ہوئے ہیں۔