+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 13:57:33
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مال کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 139/140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال 455 ڈالر تک کے ہیں جو کراچی پورٹ پر 139 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں وارہ نہیں ہے امپورٹرز کو۔ تاہم جن کے پاس مال کلئر کروانے کے پیسے نہیں ہیں ان کی بیچ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید نرم ہے اور 395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 121 روپیہ کلو۔تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔