+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 13:16:32
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مال کی کوالٹی بھی ہلکی رہ گئ ہے۔