+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 13:14:30
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 244/245 جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 251/252 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔