+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 12:38:48
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں آتی ہے اور گاہکی بھی کمزور ہے۔