+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2022 12:31:00
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ  فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل کی کاشت کے علاقوں میں کافی بارشیں ہوئ ہیں اور آگے مزید بارشیں متوقع ہیں۔