+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 06 2024 12:37:46
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ فل حال تیز ہی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 249/249.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی مارکیٹ تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 10050 ملتان 10000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب بھر میں بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں تو کام سست ہے۔ لیکن اوپر لیول پر کوئ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 5 دن میں 12 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ جس کی میں وجہ فارورڈ میں 5 جولائ کے سودے جن ٹریڈرز نے سر بیچے تھے ان کی کوورنگ ہے۔ اوور آل بھی مارکیٹ مظبوط ہی تھی لیکن 5 جولائ کے سودوں کی کوورنگ کی وجہ سے پچھلے 4/5 دن میں زیادہ تیزی بنی ہے۔ دوسری جانب بکنگ کے ریٹ نہیں آئے ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بند ہے۔