+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2024 17:05:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مزید مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13210/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔