+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2024 16:56:52
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 760/780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ اکا دکا پرانے مال پڑے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 255 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔