+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 05 2024 15:51:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 13850 جبکہ بھلوال شوگر ملز 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سانگلہ 13675 سویرہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں ڈھرکی گھوٹکی 13200 روپیہ کوئنٹل جبکہ جے ڈی ڈبلیو 13180/90 یونائٹڈ 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ آر وائ کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل آج مزید نرم ہے اور مہران فاران ساہنگھڑ 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ 3 مل جولائ کے سودے 13180/85 روپیہ کوئنٹل تک مل جاتے ہیں۔ فارورڈ میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر میں بھی 5/6 بڑے گھر ہی کام کر رہے ہیں۔ وہ بھی اس سال زیادہ مال ملوں میں نہیں لکھوا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔