+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2024 18:23:23
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر شام کے اوقات میں 15300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔