پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں نرمی کے امکانات ہیں۔ فارورڈ کے سودوں میں خریدار بالکل بھی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ جولائ کے اگست کے ستمبر کے ہر ماہ کے سودے مل جاتے ہیں۔ گاہک خاموش ہے اور ملوں میں ضرورت کے زیادہ مال پڑا ہے۔