+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2024 18:02:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کٹنگ والے مال کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے ڈلوری والے مالوں کے 239 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودے ایک روپیہ کلو مزید نرم ہوئے ہیں اور 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔