+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2024 12:52:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید گرم ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 237 روپیہ کلو جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 244.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ کوورنگ والے ٹکریں مار رہے ہیں۔