+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 04 2024 12:41:19
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال کھل کر ملتے بھی نہیں ہیں۔ جیسے ہی کوئ گاہکی آتی ہے بازار بہتر ہو جاتا ہے۔