+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2024 18:19:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15900/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16650/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔