+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2024 17:44:07
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔