+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2024 14:44:27
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور پلانٹ والے مال کے 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال کے 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ زعیم برانڈ کے 1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔