+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2024 14:25:32
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ پورٹ کے مال کے 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1245 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش ثابت کی بیجائی بہت بمپر ہے اور بارشیں بھی اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ فصل اگر صحیح آ گئ تو ٹریڈرز فارورڈ میں کم کر کے مال بیچیں گے جس کی وجہ سے حاضر میں مارکیٹ کا مورال بھی ڈائون ہو سکتا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔