+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2024 14:21:21
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 226 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مسور نپر کی بکنگ 5 ڈالر تیز ہے اور 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کی بکنگ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔