+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 03 2024 13:54:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 241 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہیں 5 جولائ کے ابھی کوورنگ میں ہیں لیکن مال ملتے نہیں ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9950/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔