+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 23 2022 11:18:03
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی لائنوں پر 2700/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملران منڈی میں اچھے مالوں کے 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ بارشوں کے بعد مارکیٹ کی واضح صورتحال آئے گی۔ 

ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن 170 تک کام ہوئے تھے جبکہ پرولائن جوار 208/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

سدا بہار جوار اوکاڑہ  2600/50 روپیہ من ملتان 2600/2700  روپیہ من تاندلیاوالا 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بارشیں ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں نکلی۔