+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 17:58:18
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1235/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔