+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 17:26:32
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 238/239 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 9900/9950 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نا گاہکی ہے کھل کر اور نا ہی بیچ ہے۔