+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 17:25:29
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مال کے جبکہ پرانے مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔