Mung Beans | مونگ ثابت
Dec 11 2024
کابلی چنا بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 22 2022 12:35:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 22 2022 12:31:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔گوارہ 50 % سفید 10600 70% 10800 80% 11000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 22 2022 12:26:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا پرانا مال 155 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نیا مال گنگا 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرولائن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2700/2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔تاندلیاوالا 2600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 22 2022 12:17:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2425 روپیہ من جبکہ تھل کی منڈیوں میں 6000/6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 22 2022 12:13:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مال نہ ہونے کے برابر ہے .
Jun 22 2022 12:07:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 11500/13500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 14500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 جیسے حالات ہیں جب کہ نیا برسیم 14500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔۔ .
Jun 22 2022 11:52:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8050 المعز 2 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 7975 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 7950 کنجوانی 7975 کسان 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7800 اتحاد 7800 یونائیٹڈ 7800 حمزہ 7815 آر وائ کے 7825 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 7800 ڈھرکی 7800 گھوٹکی 7800 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 7990 جبکہ زیریں سندھ میں مہران 8025 فاران 8030 تھر پارکر 8025 میر پور 8040 اور آباد گار ، شاہ مراد 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 22 2022 11:33:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی دو روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 224/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیہ 230/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 230/232 وی سیون 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور وی ٹو 1045 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 238.44 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 246.43 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 213.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 22 2022 11:23:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بھرپور گاہک ہے بیچ کم ہے۔ شہزادی کوالٹی 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی 15000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ۔ جامپور ڈنڈی کٹ بھی 15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 22 2022 11:14:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئ ہے اور 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب رشیا سے بکنگ 520 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 120.87 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈین ییلو پیس بکنگ 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.21 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 22 2022 11:04:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں ایس کیو کے جبکہ چمن ماش 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ ماش ثابت ایس کیو 1100 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 10039 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jun 22 2022 10:56:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 247/48 تک کام ہوے ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین 255 تک کام ہوے ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 890 ڈالر تک ہے کرمسن ۔ .
Jun 22 2022 10:33:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 250 روپیہ من کمزور اوپن ہوئ ہوئی ہے اور 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ .
Jun 22 2022 10:27:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی 150/200 روپیہ من مزید نرم اوپن ہوا ہے اور 6700/6750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 6650 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 180/81 سے 185 جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے نمبر 1 کوالٹی 690 جبکہ سی ایچ کے ایم 660 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 213.25 پیسے تک ہے۔ .
Jun 21 2022 17:17:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان کوالٹی 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشیہ 232/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 232 وی سیون 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280 کینیڈا 8/9 ایم ایم 285/90 انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300/302 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Jun 21 2022 17:06:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 500 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 15000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شہزادی کوالٹی 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 11500 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب جام پور کے علاقے میں شدید بارشوں کی وجہ سے کھڑی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔ تاہم ایک دو دن بعد جب بارشیں رکیں گی تب ہی اندازہ لگے گا .
Jun 21 2022 16:50:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 40 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 7800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آر وائی کے 7830 تک کام ہوے ہیں اب 7825 میں مل جاتی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نام کی کوئی چیز نظر نہیں آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا مناسب ہے۔ حالات سازگار نہیں ہیں .
Jun 21 2022 16:48:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 11500/13500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی پرانا برسیم 11200 جیسے حالات ہیں جب کہ نیا برسیم 14500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نیا برسیم 1300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ میں کوئی زیادہ کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Jun 21 2022 16:34:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ ڈیمانڈ اچھی ہے سیلنگ کم ہے۔ مال نہ ہونے کے برابر ہے .
Jun 21 2022 16:31:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔گوارہ 50 % سفید 10600 70% 10800 80% 11000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 21 2022 16:29:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2700 رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار 155 سے 208 کام کاج سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2750 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں شدید بارشوں کی وجہ سے زمین وتر نہیں ہے جیسے ہی زمینیں وتر خشک ہو گا کاشت شروع ہو جاے گی۔ .
Jun 21 2022 16:24:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2425 روپیہ من جبکہ تھل کی منڈیوں میں 6000/6100 روپیہ کوئنٹل پہ رکا ہوا ہے۔ بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں کام کاج نہیں ہے۔ .
Jun 21 2022 16:19:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 116 روپیہ کلو پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ رشیہ سے بکنگ نہیں ہو رہی ہے جبکہ دبئی سے انڈیا کی 3 فیصد ڈنک والی 500 ڈالر میں ملتی ہے جو کراچی آکر 115.25 تک پڑے گی۔ انڈیا والی ییلو پیس رشین ییلو پیس سے تقریباً 5 روپیہ کلو فرق سے بکتی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 213 تک پہنچ گیا ہے .
Jun 21 2022 16:14:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10200 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 10051 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jun 21 2022 16:09:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 247/48 تک کام ہوے ہیں اکا دکا کنٹینر کی بیچ آتی ہے مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین 255 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے ایک جہاز لوڈ ہوا ہے پہلے ماہرین 20000 ٹن مال گنتی کرتے تھے پاکستان آنے گا لیکن پاکستان کے ایمپورٹرز نے صرف 12000 ٹن ہی مال خریدا ہے۔ باقی مال بنگلہ دیش اور ہندوستان جاے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز پہلے بنگلہ دیش مال اتارے گا پھر پاکستان آنے گا۔ تقریباً 3 سے 7 اگست تک پاکستان پہنچے گا۔ .
Jun 21 2022 15:46:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5750/5850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے سیلنگ انتہای کمزور ہے۔ .
Jun 21 2022 15:44:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 6900 تک کام ہوے ہیں۔ دوسری جانب کراچی بھی 180/81 سے 185 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں بھرپور بارشیں ہیں جسکی وجہ سے ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے دوسری اہم بات یہ ہے کہ مارکیٹ میں اچھی خاصی تیزی آئ ہے اب ٹریڈرز منافع خوری کر رہے ہیں یعنی پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج یا کل آسٹریلیا سے ایک جہاز لوڈ ہو کر نکلنا ہے اس میں کتنا مال لوڈ ہوا ہے یہ ایک آدھ دن تک معلوم ہو گا۔ اس جہاز میں مسور بھی ہوگی اور کالا چنا بھی ہو گا۔ تعداد ان شاءاللہ ایک دو دن تک معلوم ہو گی۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 21 2022 12:42:13 2 years ago
,پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 31500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرے کے 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 10ڈالر مزید نرم ہوئ ہے اور 2855 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 21 2022 12:36:26 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 8500/9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 21 2022 12:28:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Dec 11 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott