+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 14:50:47
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من مزید تیز ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ سٹار برانڈ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مصر میں لوکل سٹاکسٹ اور دکاندار گاہک ہیں جس کی وجہ سے مصر کی مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ پچھلے سال انہوں نے 1700 ڈالر کا ریٹ دیکھا ہے۔ لیکن مصر کی کراپ زیادہ ہے۔ فل حال تو بازار بہتر ہے لیکن آگے جا کر نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ آج شیخوپورہ مارکیٹ بھی تیز ہے کچے مال 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 12000/13000 پر مال لیے ہیں وہ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔