+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 14:10:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14894 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے اور کنٹینر کے کروائے جو کہ بہت تیز ہو گئے ہیں کم ہونے کے امکانات ہیں اس سے بھی سی این ایف ریٹوں میں کمی آ سکتی ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ میں مال بھی کم ہیں۔