+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 02 2024 12:51:53
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نا کھل کر گاہکی ہے نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔