پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 19100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ انڈیا آج 60 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5348 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔