+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2024 18:04:45
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ دوسری جانب بکنگ کمزور ہوئ ہے۔ 15 اگست شپمنٹ کے سودے 1250 ڈالر میں مل جاتے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15135 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم ہے۔ انڈیا میں بیجائی بہت اچھی ہے اور مون سون کی بارشیں بھی اچھی متوقع ہیں۔