+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2024 15:07:58
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ میں بھی بیچ ا رہی ہے 850 ڈالر تک بھاؤ ہی۔ جو کراچی پورٹ پر 257 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 455/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔