+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2024 14:49:53
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں پلانٹ والے مال کے 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی مارکیٹ 800 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ 100 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مصر میں لوکل سٹاکسٹ گاہک ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔