+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2024 14:11:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے 230/231 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 237/237.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا ملتان منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ تو سست ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ تھوڑی رکی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔