+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2024 13:39:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال جو نیا ٹیکس لگے گا اس کی وجہ سے کوئ ریٹ موصول نہیں ہو رہا ہے۔ صرف حمزہ شوگر ملز ٹیکس پیڈ مال 13250 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ باقی جیسے ہی ملز سے ریٹ موصول ہونگے اپڈیٹ کر دی جائے گی۔