+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2024 13:05:25
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نا کھل کر گاہکی ہے نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ انڈیا بھی 5400 کے لیول پر مارکیٹ رکی سی ہے انڈین کرنسی میں۔