+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2024 13:04:07
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہکی اچھی ہے۔