+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 25 2024 18:36:18
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 20000 روپیہ تک کا گاہک ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔